نیوزی لینڈ نے خودکار ہتھیاروں پر پابندی عائد کر دی
نیوزی لینڈ کی مساجد میں عام فائرنگ کے واقعہ کے بعد جدید خودکار ہتھیاروں پر ملک میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کا وعدہ وزیر اعظم جیسنڈراآرڈرن نے سانحہ کے فوری بعد کیا تھا۔ عام لوگوں پر فائرنگ کے ایسے کئی واقعات امریکہ میں بھی پیش آ چکے ہیں لیکن یہاں ایسی کوئی پابندی عائد نہیں ہو سکی۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟