افغان امن کے لئے ماسکو میں سہ فریقی مذاکرات کا آغاز
افغانستان میں امن کے لیے ماسکو میں روس، چین اور امریکہ سہ فریقی مذاکرات کا آغاز آج ہو رہا ہے جس کا مقصد افغان حکومت اور طالبان کو باہمی بات چیت پر آمادہ کرنا ہے۔ لیکن جب افغان جنگ کے یہ دو اہم فریق ایک میز پر بیٹھنے کو تیار نہیں تو امن کا حصول کیسے ممکن ہو؟ تجزیہ کار جہانگیر خٹک کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز