توہین مذہب کے الزام سے بری آسیہ بی بی کی ہجرت پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم معروف تجزیہ کار اور سماجی کارکن بینہ سرور کا کہنا تھا کہ ایسی صورتحال میں آسیہ کا ملک چھوڑنا ہی بہتر تھا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں توہین مذہب کے قانون کی زد میں آنے والوں کی نصف تعداد مسلمان ہے۔