No media source currently available
امریکی سپریم کورٹ 1973 میں ہی اسقاط حمل کا فیصلہ کرنے کا آئنی حق خواتین کو دے چکا ہے۔ اس کے باوجود ملک بھر میں اسقاط حمل کے قوانین پر بحث ایک بار پھر کیوں گرم ہے اور ریلیاں کیوں نکالی جا رہی ہیں؟ جانئیے ارم عباسی کی اس رپورٹ میں۔