وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں سنئے ۔ امریکہ ایران تنازعہ پر پاکستان کی تشویش۔ حزب اختلاف کی افطار پارٹی۔ عالمی چیلنج اور قیادت کی ذمے داریاں ۔ امریکہ میں پریس فریڈم۔ ڈیپریشن ۔ امریکہ میں تعلیمی قرضے ۔ ٹائیل ورک اور شو بز راونڈ اپ