No media source currently available
پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گھٹنے سے تو سب ہی پریشان ہیں۔ لیکن امریکہ میں بسنے والے پاکستانی کیا خوش ہیں جو ہر سال لاکھوں ڈالر پاکستان میں اپنے اہل خانہ کو گھریلو ضروریات کے لئے رقم بھیجتے ہیں؟ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔