رسائی کے لنکس

کیا ایشیا میں 80 کروڑ لوگوں کو پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟


کیا ایشیا میں 80 کروڑ لوگوں کو پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:32 0:00

ہمالیہ کے پہاڑوں کو تقریبا 600 ارب ٹن برف یا گلیشیرز کی وجہ سے دنیا کا ٹھرڈ پول کہا جاتا ہے۔ لیکن گلوبل وارمنگ کی وجہ سے دنیا کے دوسرے خطوں کی طرح یہاں بھی برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے چند سائنسدانوں نے اس حوالے سے تحقیقی مقالہ شائع کیا ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG