'بغیر بحث کرائے قانون بنا دیا تاکہ لوگوں کو اصل مقصد پتا نہ چلے'
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سیکریٹری جنرل سیتا رام ییچوری نے کہا ہے کہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم کرنے کے خلاف ان کی جماعت نے پارلیمان میں آواز اٹھائی تھی اور اب وہ ملک کے عوام کو اس کے خلاف اکٹھا کر رہے ہیں۔ ان کے بقول یہ اب کشمیر کی نہیں بلکہ سیکولر اور ڈیموکریٹک بھارت کو بچانے کی لڑائی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری