No media source currently available
سابق امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ رچرڈ باؤچر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں درحقیقت مارشل لاء لگایا جا چکا ہے اور وہاں اس وقت انسانی حقوق سے مبرا اقدامات اٹھائے گیے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے امان اظہر سے گفتگو۔