بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف سری نگر میں جمعے کو مظاہرین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا جس میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر کچھ مقامات پر مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج اور مظاہرے