No media source currently available
22 سالہ نفیسہ محمدی کابل میں ہائی اسکول کے زمانے سے کک باکسنگ سیکھا رہی ہیں۔ وہ گزشتہ 2 برس سے کک باکسنگ کے 2 ٹریننگ کلب چلا رہی ہیں تاکہ وہ دیگر افغان لڑکیوں کو بھی یہ کھیل سیکھا سکیں۔ ہدایت اللہ نوری کے ساتھ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔