No media source currently available
سمندری طوفان ڈوریئن کو بحراوقیانوس میں تاریخ کا دوسرا بڑا طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ بہامس سے ٹکراتے ہوئے ڈویئن کی شدت کیٹگری پانچ پر تھی۔ بہامس کے بعد طوفان امریکہ کی مشرقی ریاستوں سے ٹکرائے گا۔