رسائی کے لنکس

کونڈا چاری، لاہور میں خواجہ سراؤں کی ٹفن سروس


کونڈا چاری، لاہور میں خواجہ سراؤں کی ٹفن سروس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

خواجہ سراؤں کے بارے میں پاکستان میں عام تاثر یہ ہے کہ ان کا کام صرف ناچنا اور مانگنا ہے۔ لیکن لاہور کے چند خواجہ سراؤں نے 'کونڈا چاری' کے نام سے ایک کچن شروع کیا ہے اور اپنے ہاتھ کے بنے پکوان دفاتر، تعلیمی اداروں اور گھر گھر پہنچانے کا کام کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG