رسائی کے لنکس

کھانوں کا ذائقہ ہی نہیں، پریزنٹیشن بھی اہمیت رکھتی ہے


کھانوں کا ذائقہ ہی نہیں، پریزنٹیشن بھی اہمیت رکھتی ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

لاہور کے عدیل چوہدری منفرد انداز کے نت نئے کھانے عوام کے لیے پیش کر رہے ہیں۔ اُن کے بقول اب کھانوں کا ذائقہ ہی نہیں بلکہ اس کی پریزنٹیشن بھی اہمیت رکھتی ہے۔ وہ اپنے کھانوں کی سجاوٹ پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG