نیویارک میں امریکی محکمہ خارجہ اور ٹیکساس کی اے اینڈ ایم یونیورسٹی کی جانب سے پاکستان ملین ویمن انیشیٹیو نامی ایک پروجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا مقصد پاکستان میں 10 لاکھ خواتین کے لئے معاشی مواقعوں میں اضافہ کرنا ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ دیکھئے۔