رسائی کے لنکس

انٹرنیٹ کے نشے کا علاج


انٹرنیٹ کے نشے کا علاج
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

ہاتھ میں ایک بار اسمارٹ فون آ جائے تو پھر اس کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔ لیکن جب اس کے بغیر دن کا کوئی لمحہ نہ گزرے تو سمجھ جائیں کہ آپ کو لت لگ چکی ہے۔ دنیا بھر میں اب ایسے مراکز قائم کیے جا رہے ہیں جہاں اسمارٹ فون اور انٹرنیٹ کے نشے کے عادی افراد کا علاج کیا جاتا ہے۔

XS
SM
MD
LG