افغان جنگ کے بچوں اور خواتین پر اثرات
امریکہ افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں پر اربوں ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ لیکن رائے عامہ کے جائزے ظاہر کرتے ہیں کہ افغان عوام کا ایک بڑا حصہ مستقبل کے بارے میں مایوس ہے۔ افغانستان میں لاکھوں بچے اور خواتین اب بھی غربت اور لڑائی کے باعث انتہائی مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ندیم یعقوب کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز