No media source currently available
مبصرین کہتے ہیں کہ امریکی فوج کے شام سے انخلا کے بعد اسد حکومت اور ماسکو کو شام کے شمال مشرقی علاقے میں قدم جمانے کا موقع ملا ہے جہاں پہلے ان کا اثر نہیں تھا۔ کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کاروائی سے کس کو کیا ملے گا ، دیکھئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔