No media source currently available
لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم کا نام ای سی ایل سے غیر مشروط طور پر نکالنے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔