امریکہ میں بچوں کے لیے برداشت کا سبق
برداشت نام ہے احترام کا، اپنے سے مختلف کو قبول کرنے کا اور یہ سمجھنے کا کہ تنوع ایک حقیقت ہے اور اس کے ساتھ ہی جینا ہو گا۔ امریکہ میں اس پیغام کو کلاس روم تک لے جا رہا ہے ایک جریدہ جس کا نام ہی ہے ’ ٹیچنگ ٹالرنس‘۔ اس کے ذریعے بچوں کو برداشت کا سبق کیسے پڑھایا جا رہا ہے؟ دیکھئے شہناز نفیس کی ویڈیو۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟