امریکہ میں جانوروں پر ظلم وفاقی جرم قرار؟
امریکی سیاست میں اختلافات عروج پر ہیں لیکن ایک موضوع جس پر ایوان کی دونوں سیاسی جماعتیں متفق ہیں وہ ہے جانوروں کے حقوق کا تحفظ۔ امریکی سینیٹ نے جانوروں پر ظلم کو وفاقی جرم قرار دینے کا بل منظور کیا ہے جس کی تمام ارکان نے حمایت کی۔ یہ امریکہ کی تاریخ میں جانوروں سے متعلق اپنی نوعیت کا پہلا قانون ہے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز