آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دینے والے ریاض حنیف راہی عدالت پہنچے تو اُنہیں صحافیوں نے گھیر لیا اور سوالات کیے۔ حنیف راہی نے کہا کہ میں نے اپنی درخواست میں آئینی اور قانونی نکات اٹھائے ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کا معاملہ: درخواست گزار کو سوالات کا سامنا