بھارت میں 'شہریت قانون' کے خلاف انڈیا گیٹ پر احتجاج
بھارت میں حالیہ بنائےگئے شہریت قانون کےخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں انڈیا گیٹ پر ہونےوالے مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاج میں مختلف مذاہب کے افراد شامل تھے۔ مظاہرین نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری