رسائی کے لنکس

روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے غیر یقینی صورتحال برقرار


روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے غیر یقینی صورتحال برقرار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

بنگلہ دیش میں موجود تقریباً 8 لاکھ روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 2019 بھی کوئی بڑی تبدیلی لائے بغیر ختم ہو گیا۔ افریقی ملک گیمبیا کی طرف سے عالمی عدالت انصاف میں ان کے تحفظ سے متعلق مقدمے کا آغاز امید افزا پیش رفت تو ہے لیکن اس کے جلد نتیجے کا کوئی امکان نہیں۔

XS
SM
MD
LG