No media source currently available
پاکستان میں چینی شہریوں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔ اس صورت میں پاکستان کے لیے کرونا وائرس کتنا بڑا خطرہ بن سکتا ہے؟ اس بارے میں پیش ہے پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ہارون جہانگیر سے گفتگو۔