رسائی کے لنکس

غیر قانونی تارکین وطن کے لیے امریکہ کے صحرا میں پانی کا انتظام


غیر قانونی تارکین وطن کے لیے امریکہ کے صحرا میں پانی کا انتظام
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہری جان ہنٹر اور لارا ہنٹر کئی برس سے میکسیکو کی سرحد کے قریب واقع صحرا کا دورہ کرتے ہیں تا کہ یقینی بنا سکیں کہ سرحد پار کر کے امریکہ آنے والے اس سفر میں اپنی زندگی نہ کھو دیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے صحرا میں پانی کے درجنوں سٹیشن قائم کئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG