لاپتا افراد کے لواحقین کا کراچی میں احتجاج
ہانی گل بلوچ اور اُن کے منگیتر نسیم بلوچ کو مئی 2019 میں مبینہ طور پر خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے اٹھالیا تھا۔ ہانی تو تین ماہ بعد گھر پہنچ گئیں لیکن نسیم کا آج تک کچھ نہیں پتا۔ ہانی اس کے بعد سے اپنے منگیتر کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اقوامِ متحدہ تک جائیں گی۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟