رسائی کے لنکس

'کیا ہوا جو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں، میرے پاس آواز ہے'


'کیا ہوا جو آنکھیں دیکھ نہیں سکتیں، میرے پاس آواز ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:31 0:00

محسن نواز آنکھوں سے محروم ہیں، مگر ریڈیو پر اپنی آواز اور انداز گفتگو سے لوگوں کو جی اٹھنے کی امنگ دے رہے ہیں۔ جسمانی معذوری سے ریڈیو پروگرامز کی میزبانی تک کا سفر انہوں نے کیسے طے کیا، جانیے ثمن خان کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG