No media source currently available
پاکستان میں کرونا وائرس کے خلاف مہم میں حکومت کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور تحقیقی ادارے بھی پیش پیش ہیں۔ لاہور کے تعلیمی اداروں میں کوئی سائنس دان کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس تیار کر رہا ہے تو کوئی کم قیمت ہینڈ سینیٹائزر بنا رہا ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ۔