امریکہ کے بعض سفارت کار صدر ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت کے لیے امریکی فنڈنگ معطل کرنے کے فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ صحت عامہ کے عالمی ماہرین صدر ٹرمپ کے اس اقدام پر یہ کہہ کر تنقید کررہے ہیں کہ وبا کے زمانے میں عالمی ادارے کا کام پہلے کے مقابلے میں زیادہ اہم ہے۔ مزید اس رپورٹ میں
عالمی ادارۂ صحت کے لیے امریکی فنڈنگ روکنے کی مخالفت