No media source currently available
انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے عمر رسیدہ افراد کی نسبت بچے کم متاثر ہو رہے ہیں لیکن زیادہ نقصان بچوں ہی کا ہوا ہے۔ ایک نمایاں اثر ان کی تعلیم میں خلل ہے لیکن بچوں پر کرونا وائرس کے منفی اثرات صرف اس تک محدود نہیں۔