رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں صحافیوں کے خلاف حکومتی کارروائیاں


بھارتی کشمیر میں صحافیوں کے خلاف حکومتی کارروائیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:23 0:00

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں صحافیوں کے لیے پچھلا سال مشکلات سے بھرپور تھا۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد انٹرنیٹ اور فون کی بندش نے کشمیر میں صحافیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا اور لوگوں کو اپنے ہی علاقے کی خبروں سے محروم کر دیا۔ کچھ صحافیوں پر مقدمات بھی درج کیے گئے۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG