کرونا وائرس کے منفی اثرات میڈیا پر بھی کسی نہ کسی انداز میں نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔ صحافت کی علمبردار تنظیموں کے مطابق اس وقت کئی ممالک میں صحافتی اداروں اور صحافیوں کو پابندیوں کے ساتھ حکام کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی صورت حال کا سامنا ہے۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ