امریکی اور جرمن کمپنی کے مابین مشترکہ منصوبے کے تحت امریکہ میں کرونا وائرس ویکسین کے انسانوں پر تجربات ہو رہے ہیں۔ ان تجربات میں حصہ لینے والوں میں سے کچھ میڈٖیکل کالج کے طالب علم ہیں۔ دنیا بھر کی متعدد دواساز کمپنیاں کرونا وائرس کے لیے ویکسین دریافت کرنے کی دوڑ میں لگی ہیں۔
امریکہ میں کرونا وائرس ویکسین کے انسانوں پر تجربات شروع