احتجاجی مظاہروں میں امریکی مسلمانوں کی شرکت
سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں شریک مسلمانوں کو یکجا اور متحرک کرنے میں لاس اینجلس کی مسلمان کمیونٹی کے لیڈر اور بلیک لائیوز میٹر کے کمیونٹی پارٹنر عمر حکیم ڈے نے سرگرم کردار ادا کیا ہے۔ ان مظاہروں میں شریک مسلمانوں کے مؤقف کے حوالے سے وی او اے کی صبا شاہ خان نے عمر سے گفتگو کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز
-
اکتوبر 30, 2024
کیا غزہ جنگ مسلمان امریکیوں کے ووٹ متاثر کرے گی؟