No media source currently available
پاکستان میں عدالتِ عظمیٰ کے دس رکنی فل کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سینئر وکلا اس فیصلے پر کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔