افریقہ سے تعلق رکھنے والے تقریبا دو لاکھ اسی ہزار پناہ گزین جنگ زدہ یمن میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران ان پناہ گزینوں کو ملنے والی بین الاقوامی مدد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے جس کی کی وجہ سے یہ افراد بمشکل گزارہ کر رہے ہیں۔ چند جھلکیاں اس رپورٹ میں