امریکہ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک طریقہ کار جس پر حکام نے بہت حد تک انحصار کیا وہ یہ تھا کہ لوگ اپنے گھروں میں بند رہیں۔ مگر ملک بھر میں تقریباً چھ لاکھ افراد بے گھر ہیں۔ جِن علاقوں میں اِن بے گھر افراد کی بڑی تعداد موجود ہے، وہاں حالات کیسے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں