No media source currently available
ایک تحقیق کے مطابق فیس بک اور یوٹیوب جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اکثر معلومات حاصل کرنے والوں کو کرونا وائرس کی وبا کے بارے میں بے بنیاد خبریں ملنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں میں لاک ڈاؤن کی پابندی نہ کرنے کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔