فیس بک کی پالیسی سے امریکی کمپنیاں ناخوش
کوکا کولا، اڈیڈاس، فورڈ اور لیگو جیسی امریکی کمپنیاں اس مہینے سے فیس بک پر اشتہار دینے کا بائیکاٹ کر رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں مطالبہ کر رہی ہیں کہ فیس بک کو انتخابی مہم کے دوران ووٹ ڈالنے، نفرت انگیز گفتگو، سازشوں اور غلط اطلاعات جیسے موضوعات پر مواد کی چھان بین کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہیں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز