صدر ٹرمپ نے چین پر دباؤ بڑھا دیا
امریکہ اور چین کے تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ہانگ کانگ کو دی گئی خصوصی حیثیت ایک انتظامی حکم نامے کے تحت ختم کر نے کا اعلان کیا ہے اور ایک قانون کے تحت کئی چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان اقدامات سے صدر ٹرمپ یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ وہ اپنے سیاسی حریف جو بائیڈن کے مقابلے میں چین پر زیادہ سخت موقف رکھتے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟