بلیک لائیوز میٹر تحریک کی حمایت منفرد انداز میں
نیو یارک کے معروف سمفنی آرکسٹرا میں شامل ایک سیاہ فام موسیقار اینتھونی میک گِل نے بلیک لائیوز میٹر تحریک میں ایک منفرد انداز سے حصہ لیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی ایک وائرل ویڈیو میں ہیش ٹیگ 'ٹیک ٹو نیز' کے ذریعے انہوں نے دیگر موسیقاروں کو علامتی طور پر گھٹنے ٹیک کر اس تحریک کے لیے اپنی حمایت ظاہر کی اپیل کی۔ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری