لوگ کب ماسک پہنتے ہیں، کب اتار دیتے ہیں!
پنجاب میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومت نے واضح ہدایات، اصول اور احکامات جاری کیے ہیں جو ہر شہر، قصبے اور گاؤں کے لئے یکساں ہیں۔ ان پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لئے ضلعی کمیٹیاں بھی متحرک ہیں۔ لیکن کیا لوگ واقعی وبا کے نقصانات سے واقف ہیں اور حکومتی ہدایات پر عمل پیرا ہیں؟ دیکھئے لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز