گوادر بندرگاہ کے راستے افغان تجارت
پاکستان کی طرف سے افغانستان کے لیے سامان کی ترسیل آسان بنانے کے لیے کچھ اہم راستے کھولے گئے ہیں جس میں گوادر کی بندرگاہ بھی شامل ہے۔ افغانستان میں سرمایہ کار اور کاروباری افراد اس پیش رفت کو مثبت قرار دے رہے ہیں لیکن ان کا مطالبہ ہے کہ سامان کی ترسیل میں آنے والی رکاوٹوں کو بھی دور کیا جائے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟