توانائی یا ماحولیاتی تحفظ: امریکی صدارتی انتخابات کا اہم سوال
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے ایک اہم موضوع توانائی کے میدان میں ترقی ہے۔ صدر ٹرمپ کا فوکس توانائی کے شعبے میں امریکی بالادستی ہے۔ جبکہ ان کے متوقع مد مقابل سابق نائب صدر جو بائیڈن ماحول دوست توانائی کا منصوبہ پیش کر رہے ہیں۔ دونوں صدارتی میدواروں کے موقف میں یہ فرق توانائی اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے کیا معنی رکھتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟