امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی باتیں کیوں؟
امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ فون ایپ ٹک ٹاک کے امریکہ میں آپریشنز خریدنے کے لیے چینی کمپنی سے مذاکرات کر رہی ہے۔ لیکن ان کے درمیان کسی معاہدے سے قبل ہی فیس بک نے امریکہ سمیت 50 ممالک میں انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جیسا فیچر 'ریلز' متعارف کرا دیا ہے۔ امریکہ میں ٹک ٹاک کی فروخت کی بات کیوں ہو رہی ہے؟ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز