No media source currently available
لبنان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے دھماکے کے بعد حکومت تو مستعفی ہو چکی ہے لیکن عوام کا غم و غصہ اب بھی کم نہیں ہوا ہے۔ مظاہرین بیروت دھماکے کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بیروت کی موجودہ صورتِ حال دیکھیے نیلوفر مغل کی اس رپورٹ میں