کراچی میں بارش سے نظامِ زندگی پھر مفلوج، ہر طرف پانی
کراچی میں منگل کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے شہر کا پھر وہی حال کیا ہے جو اس سے قبل ہونے والی بارشیں کرتی رہی ہیں۔ بارش کے بعد سڑکیں تالاب بنی رہیں اور نشیبی علاقوں کی گلیاں ندی نالوں کا منظر پیش کرتی رہیں۔ کئی علاقوں میں برساتی پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ اس صورتِ حال سے کراچی کے شہری کتنے پریشان ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری