بیروت دھماکہ: لبنان میں پھنسے پناہ گزینوں کی کہانی
لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے نے بہتر زندگی کی تلاش میں لبنان آنے والے پناہ گزینوں کو بھی متاثر کیا ہے۔ لبنان میں کام کرنے والے لاکھوں غیر ملکی ملازمین اس حادثے کے نتیجے میں نوکریاں اور رہائش کھو چکے ہیں اور قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے لبنان میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری