'عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کا خدشہ برقرار ہے'
امریکہ کی طرف سے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد گھٹانے کا اعلان ایسے وقت ہوا ہے جب عراق میں امریکی اہداف پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے حملے بڑھ رہے ہیں۔ امریکہ کا یہ فیصلہ عراق کے لیے کیا معنی رکھتا ہے اور اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ دیکھیے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کی نیلوفر مغل کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟